تل ا بیب / غزہ 26 ا گست ( ایجنسیز) فلسطینی عسکر یت پسند و ں نے غز ہ سے ا سر ائیلی ٹا و ن پر پا نچ ر ا کٹ د ا غے ‘ ا سر ا ئیلی ملٹر ی نے یہ با ت بتا ئی ۔ ایک میزا ئیل تل ا بیب کے شہر ی علا قہ میں گر ا جسکے بعد د ھما کہ کی آ وا ز سنا ئی دی اور سا ئر ن بجا ئے گئے۔ ا سر ا ئیل کے سا حلی شہر
و ں اشکیلا ن اور اشدو ڈ میں را کٹ گر نے کا ا نتبا ہ جا ر ی کر د یا گیا ہے۔ پیر کو اسر ائیل نے غز ہ شہر کے شما لی علا قہ طا قتو ر بم پھینکا جس سے 14 منز لہ عما ر ت ڈھیر ہو گئی اور 25 افر اد ز خمی ہو گئے۔ عینی شا ہد ین کے مظا بق اسر ائیل نے چا ر ر اکٹ دا غے اور تھو ڑ ے سے و قفہ کے بعد چا ر طا قتو ر بم بلڈ نگ پر گر ائیے جس نے بڑ ی بلڈ نگ ڈ ھیر ہو گئی۔